: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 10 ستمبر ( ایجنسیز) عا م آ دمی پا ر ٹی کے چیف ار وند کجر یوا ل نے آ ج لیفٹننٹ گو ر نر نجیب جنگ سے ملا قا ت کی اور اسٹنگ آ پر یشن کی سی ڈی ا نکے حو ا لے کی جسمیں سینیر بی جے پی د ہلی یو نٹ کے نا ئب صد ر شیر سنگھ ڈ گر کو مبینہ طو ر پر آ پ کے سنگھم و ہا ر
سے منتخب ر کن اسمبلی د نیش مو ہا نیہ کو و فا دا ری تبد یل کر نے پر 4 کر و ڑ ر و پے ر شو ت کی پیش کش کر تے ہوئے د کھا یا گیا ہے۔ آ پ پا رٹی نے لیفٹننٹ گو ر نر سے 4 ستمبر کے صد ر جمہو ر یہ کو ر وا نہ کر دہ خط پر نظر ثا نی کر نے کو کہا جسمیں سنگل بڑ ی پا ر ٹی ( بی جے پی ) کو د ہلی میں حکو مت قا ئم کر نے کی دعو ت کی ا جا ز ت ما نگی ہے۔